Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں ہاتھ سے بنے چمڑے کے جوتے ’اتنے مضبوط کہ سالوں چلیں‘

نت نئے ڈیزائن کے جوتے تیار کرنے کے لیے کمپنبیاں جدید مشینوں کا سہارا لیتی ہیں لیکن کوئٹہ میں اب بھی ہاتھ سے چمڑے کے جوتے بنائے جاتے ہیں۔ کوئٹہ میں کاریگر آرڈر پر ہر طرح کے ڈیزائن کے جوتے تیار کرتے ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ یہ جوتے بہت مضبوط ہوتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین کی اس ویڈیو میں

شیئر: