Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کو ماؤنٹڈ آرچری کیوں سیکھنا چاہیے؟

سمیعہ حجازی ہاؤس وائف ہیں اور انہیں گھڑ سواری اور ماؤنٹڈ آرچری (گھوڑے پر بیٹھ کر تیراندازی) کا شوق ہے۔  ان کا کہنا ہے کہ ایسے کھیل ہماری خود اعتمادی کو بڑھاتے ہیں، ہمیں ہمت اور طاقت دیتے ہیں اور مضبوظ بناتے ہیں۔  ’خواتین کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی خود اعتمادی کو بہتر کرنے اور اپنے آپ کو مضبوط بنانے کے لیے اس کھیل کو سیکھیں۔‘ سمیعہ حجاری کا مزید کیا کہنا ہے دیکھیے اس ڈیجیٹل رپوٹ میں۔

شیئر: