Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لانگ ڈسٹنس ریلیشنشپ کے دوران جذبات کا اظہار ضروری

جب کسی مجبوری کے باعث رشتے میں منسلک دو لوگوں کو الگ رہنا پڑے۔ ایسے کہ کئی کئی ہفتوں مہینوں تک ملاقات کا امکان نہ ہو، تو اسے لانگ ڈسٹنس ریلیشنشپ کہا جاتا ہے۔
لانگ ڈسٹنس ریلیشنشپ کو خوش اسلوبی سے گزارنے کے لیے ضروری ہے کہ جذبات کا اظہار بول کر کیا جائے۔ یہ طریقہ شروع میں مشکل لگتا ہے، لیکن ضروری ہے اور اس کے لیے علیحدہ سے وقت نکالنا پڑتا ہے۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: