Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جب پاکستان کا ’لٹل پیرس‘ 30 سیکنڈ میں زلزلے سے مٹی کا ڈھیر بن گیا

خوبصورتی اور دلکشی میں بے مثال شہر کوئٹہ کو 31 مئی 1935 کے زلزلے نے مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔ اس تباہ کن زلزلے میں تقریباً 30 ہزار افراد لقمہ اجل بنے جبکہ کئی مکانات اور عمارتیں بھی زمین بوس ہو گئیں۔ اس سانحے کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: