Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقاموں میں توسیع، پابندی والے ممالک سے سعودی عرب کا سفر اور فائزر ویکسین کن کے لیے سمیت گذشتہ ہفتے کی مقبول ویڈیوز

سعودی عرب میں جزوی طور پر سفری پابندی کے اختتام کے بعد سعودی عرب کا سفر کرنے، ویکسین اور اس سے متعلقہ معلومات کے علاوہ اقامے کی توسع کی خبر کی ویڈیو بہت زیادہ دیکھی گئی۔  گذشتہ ہفتے اردو نیوز کے قارئین نے دیگر کون سی ویڈیوز پسند کیں، ان پر ایک نظر: 
فائزر ویکسین حج زائرین، سعودی عرب اور بیرون ممالک سفر کرنے والوں کو لگے گی‘:پاکستان میں فائزر ویکسین حج زائرین، سعودی عرب اور دیگر بیرون ممالک سفر کرنے والوں کو لگے گی۔
سفری پابندی والے ممالک سے غیرملکی سعودی عرب کیسے آسکتے ہیں؟:سفری پابندی والے ممالک سے غیرملکی سعودی عرب کیسے آسکتے ہیں؟
کارکنوں کے حقوق کی جلد فراہمی کےلیے وزارت انصاف کی نئی سروس:سعودی عرب میں غیرملکی کارکنوں کے حقوق کی جلد فراہمی کے لیے وزارت انصاف کی نئی سروس کے بارے میں اس ویڈیو رپورٹ میں۔
خروج وعودہ ایکسپائر ہوگیا، خصوصی رعایت دوبارہ ملے گی؟:خروج وعودہ ایکسپائر ہوگیا، کیا خصوصی رعایت دوبارہ ملے گی؟
کورونا ویکسین کی دوسری خوراک سفر کے لیے ضروری نہیں‘:سعودی عرب میں معاون سیکریٹری صحت ڈاکٹر عبداللہ العسیری نے کہا ہے کہ ’کورونا ویکسین کی دوسری خوراک سفر کے لیے ضروری نہیں ہے۔
اقامے کی مدت کم ہونے پر خروج و عودہ میں توسیع کیسے؟:اقامے کی مدت کم ہونے پر خروج و عودہ میں توسیع کیسے؟
وزٹ ویزے پر آنے والا سعودی عرب میں ویکسین لگوا سکتا ہے؟:کیا وزٹ ویزے پر آنے والا سعودی عرب میں ویکسین لگوا سکتا ہے؟
خروج وعودہ حاصل کرنے کے بعد سفر نہ کریں تو کیا مشکل ہوسکتی ہے؟:اگر خروج وعودہ حاصل کرلیا مگر سفرکرنے کا ارادہ ملتوی کردیا تو کیا اس صورت میں کسی قسم کی مشکل ہو سکتی ہے؟
فیفا کمشنری میں باغات اور نئی فصلوں کا جائزہ:جازان ریجن کے گورنرشہزادہ محمد بن ناصر نے فیفا کمشنری میں باغات اور نئی فصلوں کا جائزہ لیا ، علاقے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا بھی افتتاح کیا گیا۔
سعودی امریکی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر:سعودی امریکی بحری افواج کی مشترکہ مشقیں اختتام ہو گئیں۔
السعودیہ کے طیاروں اور بورڈنگ پاس پر عربی رسم الخط:عربی رسم الخط کے حوالے سے ریاض اور جدہ ایئرپورٹس پر مختلف پروگرام کیے گئے

عالمی یوم ماحولیات پر سعودی وزارت ماحولیات کا پیغام: درخت لگائیے!

فضائی مشقیں 'طویق 2'کا آغاز:عرب ممالک کی مشترکہ فضائی مشقیں 'طویق2'کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشترکہ فضائی مشقیں اتوار کو امیر سلطان ایئر بیس میں شروع ہوئی ہیں۔
سائیکل کے عالمی دن کے حوالے سے سائیکل ریلی:جدہ کے ساحل پر سائیکل کے عالمی دن کے موقع پراس دن کے حوالے سے شعور بیدار کیا گیا اور سائیکل ریلی بھی نکالی۔

شیئر: