Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جَو اور خشک میوہ جات سے بنا تلبینہ ’لذیذ بھی اور مفید بھی‘

دودھ، جو اور ڈرائی فروٹ سے بنا ’تلبینہ‘ عرب ممالک میں ایک مرغوب اور صحت بخش غذا کے طور پر صدیوں سے مشہور ہے۔ یہ نا صرف خوش ذائقہ ہے بلکہ زود ہضم اور صحت کے لیے انتہائی مفید بھی ہے۔ اسے اب اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی پکا کر فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے وسیم عباسی کی رپورٹ

شیئر: