Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی کی اونچی عمارتوں کے درمیان گھومتی آرائشی کشتیاں

کورونا وائرس کی وبا کے باعث جب دنیا بھر میں سفر پر پابندیاں عائد ہونا شروع ہوئیں، تو آرائشوں کے شہر دبئی نے شہریوں کی تفریح کے لیے کشتیوں میں سفر متعارف کروایا۔ جن لوگوں کی جیب اجازت دیتی ہے وہ خلیجی پانی میں روزانہ چلنے والی لگثری یاٹ میں شہر کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ لگثری یاٹ کی کچھ جھلکیاں دیکھیں اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: