Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مناسک حج کی ادائیگی شروع: مکہ اور منیٰ کے فضائی مناظر

کورونا وائرس کے سبب اس سال بھی حج کو محدود کر دیا گیا جس  کے تحت 60 ہزار سعودی شہر اور مملکت میں مقیم غیر ملکی حج کا فریضہ ادا کریں گے۔ عازمین نے مناسک حج کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ مکہ اور منیٰ کے فضائی مناظر دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی ان تصاویر میں

شیئر: