Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنیے مسجد الحرام کے خطیب شیخ بندر بلیلہ کا خطبہ حج اردو میں

مسجد الحرام کے خطیب اور امام شیخ بندر بلیلہ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ بندوں کی سلامتی، ملک کے استحکام اور لوگوں کو ان کی ذمہ داریوں اور کاموں کی ادائیگی پر قادر بنانے  کی کوشش کرنا بھی احسان میں داخل ہونا ہے۔ ساتھ ہی ان کے خون اور مال کی حفاظت کرنا، قوانین کی پابندی کرنا، اللہ کی نافرمانی کے علاوہ تمام معاملات میں ولاۃ امر(حکمرانوں ) کی اطاعت کرنا ہے۔ شیخ بندر بلیلہ کا مکمل خطبہ حج سنیے اس پوڈ کاسٹ میں۔

شیئر: