Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں حوثیوں کے ڈرون راستے میں روک کر تباہ کرنے کے مناظر کی ویڈیو جاری

عرب اتحاد برائے  یمن نے سنیچر کو سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون راستے میں روک کر تباہ کیے جانے کے مناظر پر مشتمل  وڈیو جاری کی ہے۔
حوثیوں نے سول تنصیبات اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون حملے کیے تھے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے  کے مطابق عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ ڈرونز تباہ کیے جانے کی وڈیو حوثیوں کے حملے سے نمٹنے کے سلسلے  میں سعودی عرب کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔

شیئر: