Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں سمندری طوفان ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا، سیلاب کا خطرہ

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ریاست ٹیکساس میں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ طوفان ’ہری کین نکولس‘ خطرناک سیلابی صورت حال پیدا کرسکتا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں۔

شیئر: