Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ڈر ہی ہمت بنا ‘پہاڑی علاقوں میں بائیک دوڑاتی ورلڈ کپ چیمپیئن

فرانس کی ماونٹین بائیکر مریم نیکول دشوار گزار پہاڑی راستوں پر اتنی مہارت سے بائیک چلاتی ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ وہ ماونٹین بائیک ورلڈ کپ کی چیمپیئن بھی بن گئی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: