Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں انار کا سیزن، ’خدشہ ہے کہ ہزاروں ٹن انار ٹرکوں میں گل سڑ نہ جائیں‘

افغانستان میں انار کا سیزن شروع ہو گیا ہے، لیکن اس سال افغان کسانوں کو خدشہ ہے کہ کہیں ان کے ہزاروں ٹن انار پاکستانی منڈیوں میں پہنچنے سے پہلے ہی ٹرکوں میں گل سڑ جائیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: