Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی: عرب دنیا کے پہلے مادام تساؤ میوزیم کا افتتاح

لندن کے مشہور مادام تساؤ میوزیم نے عرب دنیا میں اپنی پہلی شاخ کا افتتاح کر دیا ہے۔ دبئی میں قائم کیے گئے اس میوزیم میں عالمی شخصیات کے 46 مجسمے رکھے گئے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: