Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں سالانہ طلبہ یکجہتی مارچ میں سینکڑوں طلبہ کی شرکت

لاہور میں سالانہ طلبہ یکجہتی مارچ میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کیں۔ شرکا نے حکومت سے طلبا یونین کی بحالی اور تعلیمی اداروں کی انسداد  ہراسگی کمیٹیوں میں طالبات کی نمائندگی دینے کا مطالبہ کیا۔ مارچ ناصر باغ سے شروع ہو کر پنجاب اسمبلی کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔ تفصیل دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: