Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: پلاسٹک کی سڑک کا تجربہ، ’10 ٹن سے زیادہ پلاسٹک کے فضلے کا استعمال‘

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں پلاسٹک سے سڑک بنانے کا تجربہ کیا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پلاسٹک میں پانی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس پلاسٹک ویسٹ سے بنی سڑک لمبے عرصے تک چلتی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار عرفان قریشی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: