Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پائلٹ بننے کا خواب پورا نہ ہوا تو خود ہی کاک پٹ تیار کر ڈالا

اردن کے محمد ملحس ہمیشہ پائلٹ بننا چاہتے تھے لیکن ان کا خواب حقیقت نہ بن سکا۔ اپنے شوق کو پورا کرتے ہوئے انہوں نے 76 سال کی عمر میں گھر کے تہہ خانے میں ایک مصنوعی کاک پٹ تیار کر ڈالا جس میں لگائے گئے زیادہ تر سپیئر پارٹس ناکارہ جہازوں کے ہیں۔ جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: