Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چکن سوپ جس کا ذائقہ ’گھر کی بنی چٹنی میں‘

سردیوں کے موسم میں گرم لباس سے خود کو ڈھانپنا یا ہیٹر کے سامنے بیٹھنا کافی نہیں ہوتا بلکہ جسم گرم رکھنے کے لیے مخصوص غذا کا استعمال بھی ضروری ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ  گرماگرم سوپ پینا پسند کرتے ہیں۔ راولپنڈی میں گھر میں تیار کردہ چٹنی کے ساتھ بنا سوپ کیوں اتنا پسند کیا جاتا ہے جاننے کے لیے دیکھیے عرفان قریشی کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: