Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد بغیر ویزہ کے کن 31 ممالک میں جا سکتے ہیں؟

دنیا کے مختلف ملکوں کے پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا درجہ 108 رہا ہے جو گزشتہ برس 113 تھا۔ 2022 کی پاسپورٹ رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ میں پانچ درجے کی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیل  اردو نیوز کے پوڈ کاسٹ میں۔

شیئر: