Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹونگا میں زیرِسمندر آتش فشاں سے تباہی کے مناظر

جنوبی بحر الکاہل میں جزائر ٹونگا کے قریب زیرِ سمندر بڑا آتش فشاں پھٹنے سی کافی تباہی ہوئی ہے۔ سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر میں آتش فشاں سے ہونے والے نقصانات کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

شیئر: