Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیرو میں ’ماحولیاتی ایمرجنسی‘، ساحل سمندر پر پھیلے تیل کی صفائی

پیرو میں صفائی کا عملہ ساحل پر پھیل جانے والے تیل کو صاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جنوبی بحر الکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے یہ تیل سمندری لہروں کے ذریعے یہاں پہنچا ہے۔ سمندر میں آتش فشاں پھٹنے سے پرندوں اور سمندری حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

شیئر: