Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی طرف سے انڈین صدر کو تہنیتی پیغام

’سعودی قیادت نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے‘ (فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم جمہوریہ پر انڈین صدر رام ناتھ کووند کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے انڈین صدر، حکومت اور عوام کے لیے ترقی و کامرانی اور امن واستحکام کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: