Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برفباری کے مناظر، جدہ میں ایشین میلہ، کھجوروں سے بنی مصنوعات سمیت گذشتہ ہفتہ کی ویڈیوز

برفباری کے مناظر دیکھنے کےلیے تبوک کا رخ:برفباری کے مناظر دیکھنے کےلیے سیاح تبوک ریجن میں واقع اللوز پہاڑ کا رخ کررہے ہیں۔
سعودی عرب : نادرا کے دفاتر کس کس شہر میں قائم:سعودی عرب میں نادرا کے دفاتر کس کس شہر میں قائم ہیں؟ اب شناختی کارڈ کینسل کروانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
جدہ میں 'دیسی رنگ' پروگرام منعقد:جدہ میں 'دیسی رنگ' پروگرام میں ایشینز کمیونٹی کے کلچر کو پیش کیا گیا ۔
الاحسا میلے میں کھجور سے بنی مصنوعات متعارف:مشرقی ریجن کی کمشنری الاحسا میں کھجور میلے کا آغاز ہوا جس کے ضمن میں کھجور سے بنی دیگر مصنوعات بھی متعارف کرائی جا رہی ہیں۔
منشیات فروشی کے الزام میں 18 غیر ملکی گرفتار:مکہ مکرمہ پولیس نے ادارہ منشیات کے تعاون سے منشیات فروشی کے الزام میں 18 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا ہے ۔ ان کے قبضے سے 54 ہزار 409 کلو گرام منشیات جس میں نشہ آور گولیاں اور الشبو'برآمد کی گئی ۔
تبوک میں برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ:تبوک کے جنوب میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جہاں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام پر سال کے سرد ترین دن ہوں گے۔

 

 

شیئر: