Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویلنٹائن ڈے سے قبل کولمبیا میں سُرخ گلابوں کا کاروبار عروج پر

 ویلنٹائن ڈے سے قبل کولمبیا میں گلاب کے پھولوں کا کاروبار عروج پر ہے۔ گلاب کے یہ  پھول اس سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پوری دنیا میں محبت کے اظہار کے لیے استعمال ہوں گے۔ ایک اندازے کے مطابق رواں برس کولمبیا سے تقریباً  60 کروڑ سے زائد پھول غیرملکی منڈیوں میں فروخت کیے جائیں گے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: