Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما کے رنگ، دنیا بھر سے برفباری کے مناظر کی تصاویر

موسم سرما میں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری پڑنے کے بعد سڑکیں، گھر اور پہاڑ سفید برف کی چادر میں چھپ جاتے ہیں،اس موسم سرما میں دنیا کے مختلف خطوں میں لوگوں نے کیسے لطف اٹھایا دیکھیے روئٹرز کی ان تصویری جھلکیوں میں۔

شیئر: