Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے ریاض سیزن میں کاسٹیوم انٹرٹینمنٹ فیسٹیول

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ ریاض سیزن میں کاسٹیوم انٹرٹینمنٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں شرکا نے اپنے پسندیدہ کرداروں کا روپ دھار کر خوب انجوائے کیا۔ مزید جانیے ذکاء اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: