Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیئف میں شہری روس کے خلاف فوج کی مدد کیسے کر رہے ہیں؟

روس کی افواج کو پڑوسی ملک یوکرین میں داخل ہوئے ایک ماہ مکمل ہونے کے قریب ہے اور اس دوران جنگ بندی کرانے کی سفارتی کوششیں بار آور ثابت نہیں ہو پائیں۔
اس دوران روس کی فوج نے یوکرین کے کئی شہروں کا محاصرہ کر رکھا ہے۔ دارالحکومت کیئف پر بھی روسی فوج کی بمباری جاری ہے اور دوران شہری اپنی مدد آپ کے تحت فوج کی مدد کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔

شیئر: