Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا کی ’400 برس قدیم‘ کھالوں کی مارکیٹ غیریقینی کا شکار

کینیڈا میں کھالوں سے تیار کردہ ملبوسات اور مصنوعات کی دنیا بھر میں مانگ ہے تاہم روس اور یوکرین کے جنگ کی وجہ سے اس صنعت کو بھی نقصان بھی پہنچا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: