Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے لیے خصوصی اہتمام، تصویری جھلکیاں

ماہِ رمضان میں دنیا بھر کے مسلمان عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ مختلف ممالک میں افطار کے لیے منفرد کھانے سجتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی پاکستان، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، یو اے ای، عراق اور انڈیا سمیت متعدد ممالک کی تصویری جھلکیاں

شیئر: