سرکس میں فنکاروں کے کرتب: ’جو فلموں یا ٹی وی پر دیکھتے تھے اب اصل میں دیکھ لیا‘
سرکس میں فنکاروں کے کرتب: ’جو فلموں یا ٹی وی پر دیکھتے تھے اب اصل میں دیکھ لیا‘
جمعہ 13 مئی 2022 8:03
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ایوب پارک میں لگنے والے لکی ایرانی سرکس میں ملکی اور غیرملکی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ فنکار لوگوں کی تفریح کے لیے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہیں۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ویڈیو میں