Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراق میں ریت کا ’سرخ طوفان‘

عراق کے دارالحکومت بغداد اور گردونواح کے علاقوں نے ریت کے طوفان نے سرخی مائل چادر اوڑھ لی۔ ریتلے طوفان کے باعث شہریوں کو سانس کی تکلیف کا سامنا بھی ہے اور دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: