Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیٹ سٹروک کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

پاکستان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہیٹ ویو کے مئی کے مہینے کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ہیٹ سٹروک سے کون کون سے افراد متاثر ہوسکتے ہیں اور اس کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ جانیے اردو نیوز کے اس پوڈ کاسٹ میں

شیئر: