Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کے سب سے بڑے چلغوزوں کے جنگل میں لگی آگ بے قابو کیوں؟

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں چلغوزے اور زیتون کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ محکمہ جنگلات اور ریسکیو ٹیموں کو بلند و بالا پہاڑوں تک رسائی اور تیز ہوا کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے. تفصیل اس ویڈیو میں 

شیئر: