Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مافیا کی وجہ سے قومی اداروں اور عدلیہ پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں: سابق گورنر پنجاب

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی ہے اور اس کی تمام تر ذمہ داری سابق گورنر پنجاب پر عائد ہوتی ہے۔ اب وہ بے چارہ شریف آدمی ہے اس دن سے خاموش بیٹھا ہے ظاہر خوفزدہ ہے کیونکہ سسیلین مافیا ہے عام لوگ تو نہیں ہیں۔ اردو نیوز کے نمائندے بشیر چوہدری کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں عمر سرفراد چیمہ کا مزید کیا کہنا تھا۔ سنیں اس ویڈیو میں

شیئر: