Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس کے حملے کے بعد یوکرین میں جنگ کی تباہ کاریاں تصاویر میں

رواں سال 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کی مداخلت کے بعد وہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ گذ شتہ تین مہینوں کے دوران یوکرین کے متعدد شہروں میں بھاری پیمانے پر مالی و جانی نقصان ہوا ہے جبکہ لاکھوں یوکرینی شہری قریبی ہمسایہ ممالک منتقل ہوگئے ہیں۔روسی صدر نے 24 فرروی کی اپنی تقریر میں کہا تھا کہ یوکرین کی جانب سے آنے والے مسلسل خطرات کی وجہ سے روس اپنے آپ کو محفوظ تصور نہیں کرتا۔ روسی حملے کے پہلے مرحلے میں ہوائی اڈوں اور فوجی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ جنگ کی تباہ کاریاں دیکھیے روئٹرز کی ان تصاویر میں۔۔

شیئر: