سابق امریکی صدر جارج بش کی زبان لڑکھڑا گئی اور انہوں نے کہا کہ ’عراق پر حملہ غیرمنصافانہ اور ظالمانہ تھا۔ جارج ڈبلیو بش کا کہنا تھا کہ ’ایک آدمی کی جانب سے عراق پر غیر منصفانہ اور ظالمانہ حملے کا فیصلہ، میرا مطلب ہے یوکرین۔‘ اس جملے پر حاضرین نے قہقہے لگائے۔ دیکھیں یہ ویڈیو