Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان: چلغوزروں کے جنگل میں لگی آگ پر تاحال قابو کیوں نہیں پایا جاسکا ہے؟

پانچ دن پہلے بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقت شرغلی میں لگنے والی آگ نے کوہ سلیمنا کے پہاڑی سلسلے میں واقع چلغوزوں کے جنگل کا 35 فیصد حصہ تباہ کر دیا ہے۔  آگ پر ابھی تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: