Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کتوں اور بلیوں کی سیرو تفریح کے لیے خصوصی بلٹ ٹرین

جاپان میں کتوں اور دوسرے پالتو جانوروں کے لیے خصوصی بلٹ ٹرین  شروع کی گئی ہے تاکہ وہ باہر کے مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں۔ سنیچر کو ٹوکیو ریلوے سٹیشن سے 21 کتے اپنے مالکان کے ساتھ اس خصوصی ٹرین میں ایک تفریحی مقام تک جانے کے لیے سوار ہوئے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: