Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کنٹینرز کے حصار میں، ریڈ زون سِیل

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ 25 مئی کو پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔ عرفان قریشی کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: