Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جگہ جگہ کنٹینرز، شہری متبادل راستہ ڈھونڈنے پر مجبور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر واقع اہم مقام فیض آباد کو کنٹینرز لگا کر مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔  اس کی وجہ سے شہری گلیوں اور جھاڑیوں میں پیدل چل کر راستہ ڈھونڈنے پر مجبور ہیں۔  راستے میں عوام کو کس طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے؟ دیکھیے اردو نیوز کے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: