Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں ’پیپلز بس سروس‘ کا افتتاح

سندھ حکومت نے کراچی میں ’پیپلز بس سروس‘ کا آغاز کیا ہے۔ بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا اور انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزرا کے ساتھ بس میں سفر بھی کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

شیئر: