Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں لٹریری فیسٹیول کا انعقاد، ادب، ثقافت، سیاست، ماحولیات اور موسیقی پر مباحثے

کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں میں لٹریری فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں ادب، ثقافت، سیاست، ماحولیات، موسیقی اور فلمسازی سمیت مختلف موضوعات پر مباحثے کیے گئے۔  مباحثوں میں امجد اسلام امجد، عارفہ زہرہ، انور مقصود اور عدیل افضل سمیت ملک بھر سے سو سے زائد معروف شخصیات نے شرکت کی۔ ثقافتی سٹالز اور ڈھول کی تھاپ پر رقص سے شرکاء محظوظ ہوئے۔ تفصیل کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: