Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں موسم کی پہلی بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

کوئٹہ میں موسم کی پہلی بارش ہوئی ہے جس کی وجہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، لیکن تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ مزید دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ میں۔

شیئر: