Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارشوں سے 11 ہلاکتیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچائی ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد سریاب کے ایک علاقے میں موجود ہیں اور وہاں سے بارش کی ہولناکی کا احوال بیان کر رہے ہیں۔

شیئر: