Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی گھر کے گرد باڑ، ’سانس لینے کے لیے بھی جگہ نہیں‘

بیت اجزا کے کنارے میں واقع ایک واحد فلسطینی خاندان کے گھر کے اردگرد آٹھ میٹر اونچی باڑ لگا دی گئی ہے۔ گھر تک جانے کے لیے فلسطینی خاندان کو اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے زیر کنٹرول ایک گیٹ سے گزرنا ہو گا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: