Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کو واپس لانے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے:فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو واپس لانے کے لیے پنجاب حکومت عدالت سے رجوع کرے گی۔ اردو نیوز کے زبیر علی خان کو انٹرویو میں دیکھیے

شیئر: