Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں عرب نسل کے نایاب تیندوے کے ہاں دو بچوں کی پیدائش

سعودی عرب میں عرب نسل کے مادہ تیندوے نے دو مادہ بچوں کو جنم دیا ہے۔ بچوں کی پیدائش جنگلی حیاتیات پر ریسرچ کرنے والے امیر سعود الفیصل سینٹر میں ہوئی۔
عرب نسل کے تیندوے دنیا بھر میں ختم ہورہے ہیں۔ ان کی تعداد 200 سے زیادہ نہیں ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: