Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیدہ زیب لالٹینیں اور تلواریں، اسلام آباد میں ’سعودی ورثہ کارنر‘ توجہ کا مرکز

اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں ایک ایسا خاص ورثہ کارنر بھی موجود ہے جہاں جانے والوں کو لگتا ہے کہ جیسے وہ قدیم سعودی عرب کے کسی ایسے مقام پر آ گئے ہیں جہاں تاریخ و ثقافت کے رنگ بکھرے ہوئے ہیں۔
وہاں اور کیا کچھ ہے، جانیے وسیم عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: