Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی: غریبوں میں مفت روٹی تقسیم کرنے کے لیے مشینیں نصب

دبئی میں غریب افراد کے لیے مفت روٹی کی تقسیم کے لیے مشینیں نصب کر دی گئیں۔ حالیہ دنوں میں اشیا ضروریہ کی قیمتیں آسمان کو چھونے کے باعث عام آدمی کا گزر بسر مشکل ہو گیا ہے۔ ایک طرف مزدوری کرکے دو وقت کی روٹی کمانے والے تارکین وطن ہیں تو دوسری طرف اس شہر میں ارب پتیوں کی بھی کمی نہیں ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: