Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں مچھلی کی 400 ملین سال پُرانی باقیات دریافت

چین میں سائنسدانوں کے مطابق مچھلی کے سب سے قدیم دانتوں کی دریافت ہوئی ہے۔ تین سینٹی میٹر لمبی مچھلی کی یہ باقیات 400 ملین سال پُرانی ہے۔ اس سے جبڑوں کے حوالے سے سائنسدانوں کو نئی معلومات ملی ہے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: